Cassia fistula – Nature’s Golden Healer

Zunish
0
Amaltas Benefits, Cassia Fistula Uses, Golden Shower Tree Health Benefits,Herbal Remedies for Constipation,Natural Immunity Booster, Anti-inflammatory Herbs, Natural Fever Relief,


 🌿 **The Health Benefits of Amaltas (Golden Shower Tree)** 🌿


*Cassia fistula – Nature’s Golden Healer*


Amaltas, known scientifically as *Cassia fistula*, is a widely recognized medicinal plant in traditional and herbal medicine. Commonly referred to as the **Golden Shower Tree** due to its vibrant yellow flowers, this tall tree not only beautifies the environment but also offers a treasure trove of health benefits.

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

Its long, pod-like fruit contains a sweetish black pulp with a slightly sticky texture, which is the primary component used for medicinal purposes. While the scent is not particularly appealing, the healing properties of Amaltas make it a valued natural remedy in Unani and Ayurvedic medicine.


---


🌱 **Botanical Profile**


* **Scientific Name:** Cassia fistula

* **Common Names:** Golden Shower Tree, Indian Laburnum

* **Local Name (Urdu):** املتاس (Amaltas)

* **Plant Type:** Deciduous tree with yellow flower clusters

* **Parts Used Medicinally:** Pulp of the fruit, bark, leaves, flowers


---


   🌟 **Key Health Benefits of Amaltas**


   1. 🩺 **Supports Diabetes Management**


Amaltas may help regulate blood sugar levels and support diabetic health. While it is not a cure for diabetes, its natural compounds assist in managing symptoms and maintaining balanced glucose levels.

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

    2. ❤️ **Promotes Heart Health**


Regular use of Amaltas can help improve cardiovascular function. It supports blood pressure regulation and may help in reducing the risk of heart disease when used alongside a healthy lifestyle.


   3. 💩 **Relieves Constipation**


The laxative properties of Amaltas make it an excellent remedy for constipation. Its fibrous pulp works gently to cleanse the colon and promote regular bowel movements.


   4. 🍃 **Reduces Belly Fat**


A traditional recipe using Amaltas pulp soaked with fennel seeds overnight in water is known to aid in reducing belly fat when consumed on an empty stomach. This natural detox drink supports metabolism and weight loss.

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

   5. 🔥 **Soothes Acid Reflux & Indigestion**


Amaltas helps neutralize excess stomach acid, reducing heartburn and gastric discomfort. It is particularly effective in treating hyperacidity and soothing inflammation of the stomach lining.


   6. 🌸 **Regulates Menstrual Cycle**


Women suffering from irregular menstrual cycles can benefit from Amaltas. A small piece of the fruit pod soaked overnight and consumed in the morning helps regulate hormones and promote timely menstruation.


    7. 🦴 **Eases Arthritis Symptoms**


Due to its anti-inflammatory properties, Amaltas can help relieve joint pain and swelling associated with arthritis. It works by reducing inflammation in tissues and improving mobility.

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

   8. 🩹 **Accelerates Wound Healing**


Amaltas aids in faster recovery from wounds by promoting tissue regeneration. It can be applied or consumed (as recommended) to support internal and external healing.


   9. 🛡️ **Strengthens the Immune System**


With its antifungal, antibacterial, and antioxidant properties, Amaltas boosts the body’s natural defense mechanisms, making it more resilient against infections.


  10. 🌡️ **Reduces Fever**


Amaltas has natural antipyretic properties and can help lower fever intensity. Consuming it in the form of an infusion can support recovery from seasonal illnesses.

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

---


    🌬️ **Traditional Herbal Remedy for Cold, Cough & Flu**


A time-tested Unani recipe featuring Amaltas as a key ingredient:


   🧪 **Ingredients**:


* **Pulp of Amaltas** – 100g

* **Lasooriyan (Cordia fruit)** – 40g

* **Ziziphus (Indian jujube)** – 40g

* **Senna leaves** – 30g

* **Banafsha flowers** – 20g

* **Khatmi (Marshmallow root)** – 10g

* **White Sugar (Qand Safed)** – 1kg


Boil all herbs in water to make a decoction, then prepare it into a thick herbal paste (majoon) using traditional methods.


   🌟 **Benefits**:


* Effective against colds, coughs, and congestion

* Clears mucus from lungs and airways

* Soothes sore throat and tonsils

* Safe for regular use during seasonal flu

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

    🥄 **Dosage**:


5 to 10 grams mixed in tea or warm water, twice a day.


---


  🌿 **Natural Healing – Embrace Herbal Wisdom**


If you’re passionate about living a healthy life through natural remedies, join our wellness community and explore the secrets of traditional herbal medicine.


Herbal Remedies

✅ Home-Based Treatments

✅ Unani Medicine Insights

✅ Holistic Health Tips


💚 **Connect with nature – Heal with wisdom.**

 

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

🌿Amaltas Herbal Product – Labels  🌿

🔹 1. Product Name Label


Golden Wellness – Amaltas Herbal Formula

Natural Digestive, Detox & Immunity Booster


🔹 2. Key Benefits Label


✅ Supports Diabetes Control

✅ Improves Digestion & Relieves Constipation

✅ Reduces Belly Fat & Acidity

✅ Boosts Immunity & Heals Wounds

✅ Effective for Cough, Cold & Menstrual Issues

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

🔹 3. Dosage Label


Dosage:

Take 5–10g twice a day with warm water or tea.

Use as advised by a qualified herbal practitioner.


🔹 4. Ingredients Label


Ingredients:

Amaltas pulp, Lasoora (Cordia fruit), Ziziphus (Ber), Senna leaves, Banafsha flowers, Khatmi root, White Sugar.


🔹 5. Caution Label


Caution:

– Keep out of reach of children.

– Store in a cool, dry place.

– Not recommended during pregnancy without medical advice.

– Herbal remedies are not a replacement for medical treatment.

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

🔹 6. Marketing / Promotional Taglines


🌿 Pure Herbal Goodness – From Nature to You

🌼 Your Daily Dose of Natural Healing

💚 100% Natural | No Chemicals | No Side Effects



---

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


 گرد نلی کے فوائد


املتاس کا درخت عام طور پر کافی بلند ہوتا ہے اور اس کی شاخیں بہت زیادہ لمبی نہیں ہوتیں۔ اس کے پتے جامن کے پتوں سے ملتے جلتے ہیں۔ املتاس کے پھول گچھوں کی صورت میں زرد کے رنگ کے ہوتے ہیں، اس کو زرد پھولوں کی وجہ سے گولڈن رین ٹری کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ اور اس کا پھل لگ بھگ ایک ہاتھ تک لمبا ہوتا ہے۔




یہ پھل جب کچا ہوتا ہے تو سبز ہوتا ہے اور پکنے پر لکڑی کی طرح قدرے سخت اور سیاہی مائل ہو جاتا ہے۔ اس پھل کے اندر بیج اور سیاہ رنگ کا گودا ہوتا ہے، جو زیادہ تر مختلف بیماریوں کے خلاف دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ املتاس کے پھل کا ذائقہ قدرے میٹھا ہوتا ہے مگر اس کی خوشبو دلکش نہیں ہوتی۔


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


اس کے ساتھ ساتھ املتاس کا مزاج گرم ہوتا ہے، جب کہ کچھ طبی ماہرین کے مطابق اس کا مزاج معتدل ہوتا ہے، یہ ہر قسم کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے اور جسم کو مختلف مائیکروبیل انفیکشنز سے بھی بچاتا ہے۔ اس کے علاوہ میں املتاس میں جراثیم کش خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں، 




املتاس کے فوائد




ذیابیطس کے مرض میں مفید


دل کی کارکردگی میں اضافہ


قبض کی علامات میں مفید


پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے مفید


معدے کی تیزابیت کا خاتمہ


ماہواری کی بے قاعدگی کو ختم کرنے میں مفید


آرتھرائٹس کی علامات میں کمی


زخم جلدی بھرنے میں مددگار


مدافعتی نظام کی مضبوطی میں اضافہ


بخار کی شدت میں کمی


اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور




املتاس کے فوائد


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


املتاس کو اگر طبی ماہرین کی ہدایات کے مطابق متوازن مقدار میں استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل طبی فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔




1: ذیابیطس کے مرض میں مفید




ذیابیطس کا شمار ان امراض میں کیا جاتا ہے جس سے اس وقت دنیا کی آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ متاثر ہے۔ اس مرض کو کنٹرول کرنے کے لیے املتاس کا استعمال بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے، کیوں کہ املتاس بھی اروی کی طرح اس مرض کی علامات کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ یاد رہے کہ ذیابیطس کی علامات سے چھٹکارا نہیں پایا جا سکتا کیوں کہ یہ ایک دائمی مرض ہے، اس کی علامات کو صرف کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔



texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

2: دل کی کارکردگی میں اضافہ




املتاس ایک ایسی دوا ہے جس کے استعمال سے دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہو جاتے ہیں، اور یہ دل کی کارکردگی کو بھی بہتر بناتی ہے۔ املتاس کو باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے بلڈ پریشر بھی نارمل رہتا ہے، اور بلڈ شوگر کا لیول بھی متوازن رہتا ہے۔




3: قبض کی علامات میں مفید




اچھی صحت کے لیے بڑی آنت کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ جب آپ کا ہاضمہ کا نظام ٹھیک طریقے سے کام کرتا ہے تو آپ کی صحت میں بہتری آنا شروع ہوتی ہے۔ اگر آپ کا ہاضمہ کا نظام اچھے طریقے سے کام نہ کر رہا تو قبض کی علامات لاحق ہو سکتی ہیں۔ تاہم قبض سے نجات حاصل کرنے کے لیے املتاس مفید ثابت ہو سکتا ہے۔


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


4: املتاس کو اپنی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی بنیاد اور اس میں پائے جانے والے فائبر کی وجہ سے قبض کے خلاف مفید سمجھا جاتا ہے۔




5: پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے مفید




اکثر لوگ موٹاپے اور بڑھے ہوئے پیٹ کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ پیٹ کی چربی سے چھٹکارا پانے کے لیے املتاس کی پکی ہوئی پھلی کا دو انچ کا ٹکڑا لے لیں۔ اس ٹکڑے سے گودا نکال کر اس ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور اس میں ایک چمچ سونف بھی شامل کر دیں۔


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


رات بھر سونف اور املتاس کے گودے کو بھگونے کے بعد صبح چھان کر نہار منہ پانی لیں۔ کچھ دنوں تک اس نسخے پر عمل کرنے سے پیٹ کی چربی کم ہونا شروع ہو جائے گی۔




6: معدے کی تیزابیت کا خاتمہ




کھانے کو ہضم کرنے کے لیے معدے میں تیزاب بننے کا عمل بہت ضروری ہے، اگر تیزاب نہ بنے تو کھانا ہضم نہیں نہیں ہوتا۔ تاہم زیادہ مقدار میں ایسڈ بننے کی وجہ سے معدے کی جھلی متاثر ہو جاتی ہے۔




اگر آپ معدے کی تیزابت کا شکار ہیں تو املتاس آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ املتاس معدے پر اپنا اثر ظاہر کرتے ہوئے اس کی گرمی اور تیزابیت کو کم کرتا ہے۔




7: ماہواری کی بے قاعدگی کو ختم کرنے میں مفید




اکثر خواتین کو ماہواری میں بے قاعدگی کی شکایات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات یہ شکایات شدت اختیار کر جاتی ہیں اور دو سے چار مار ماہ خواتین کو ماہواری نہیں آتی۔ ایسی خواتین کے لیے املتاس کی پھلیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


ماہواری کی بے قاعدگی سے چھٹکارا پانے کے لیے املتاس کی پھلی کے چھوٹے سے ٹکڑے کو آدھے کپ پانی میں رات کو بھگو کر رکھ دیں۔ صبح پھلی کو چھان کر نہار منہ اس پانی کو پی لیں۔ کچھ دنوں تک یہ پانی استعمال کرنے سے ماہواری شروع ہو جائے گی۔




8: آرتھرائٹس کی علامات میں کمی




آرتھرائٹس کی بیماری کی وجہ سے ہمیں گھٹنوں کی سوزش اور درد کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس سوزش اور درد سے چھٹکارا پانے کے لیے املتاس آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ چوں کہ املتاس میں سوزش کو کم کرنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اس لیے یہ آرتھرائٹس کی علامات میں کمی لاتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور سوزش سے چھٹکارا پانے کے لیے املتاس ایک بہترین آپشن ہے۔


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


9: زخم جلدی بھرنے میں مددگار




املتاس میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ٹشوز کو دوبارہ بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ املتاس کو اگر چوٹ لگنے کی صورت میں استعمال کیا جائے تو آسانی کے ساتھ کم وقت میں زخم بھر سکتے ہیں۔




10: مدافعتی نظام کی مضبوطی میں اضافہ




بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مدافعتی نظام کو مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔ املتاس میں ایسے اجزاء، اینٹی فنگل، اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہیں، جس کی وجہ سے بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔


texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla


11: بخار کی شدت میں کمی




بخار کی شدت میں کمی لانے کے لیے بھی املتاس کو استعمال کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے آپ املتاس کا پانی استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک طبی تحقیق کے مطابق املتاس میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو بخار سے بچاؤ میں بھی مدد فراہم کر سکتی ہیں۔


نزلہ زکام اور کھانسی کیلئے مشہور و معروف قرابا دینی نسخہ 




ھوالشافی 




مغز املتاس 100 گرام ۔ لسوڑیاں۔ عناب 40 گرام ۔ سنا مکی 30 گرام ۔ گل بنفشہ 20 گرام ۔ خطمی 10 گرام ۔ قند سفید 1 کلو جوشاندہ بنا کر معروف طریقے سے معجون بنا لیں




فوائد 




  نزلہ زکام اور کھانسی کیلئے مشہور و معروف قرابا دین مرکب


 اعضائے تنفس (پھیپھڑے۔ ہوائ نالیوں) سے بلغم کے اخراج کیلئے


 گلے کی خراش اور ورم (Tonsils) کیلئے بے حد مجرب


مقدار خوراک 5-10 گرام صبح و رات چائے یا گرم مشروب میں حل کر کے



۔texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla



🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿




کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟


کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟



✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد


✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج


✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات


✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول




💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔


🌿 املتاس ہربل پراڈکٹ – لیبلز (صرف اردو) 🌿

🔸 1. پرودکٹ کا نام


گولڈن ویلنیس – املتاس ہربل فارمولا

قدرتی ہاضم، صفرا کش، اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے والا


🔸 2. اہم فوائد


✅ ذیابیطس کی علامات میں مفید

✅ قبض اور بدہضمی کا خاتمہ

✅ پیٹ کی چربی اور تیزابیت میں کمی

✅ مدافعتی نظام کو طاقت دے

✅ نزلہ، زکام اور ماہواری کی بے قاعدگی کے لیے مؤثر


🔸 3. مقدارِ خوراک


خوراک:

۵ تا ۱۰ گرام، دن میں دو بار، نیم گرم پانی یا چائے کے ساتھ۔

کسی مستند حکیم یا طبیب کے مشورے سے استعمال کریں۔

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

🔸 4. اجزاء


اجزاء:

مغز املتاس، لسوڑیاں، عناب، سنا مکی، گل بنفشہ، خطمی، قند سفید


🔸 5. احتیاطی تدابیر


احتیاط:

– بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

– ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں

– حمل کے دوران بغیر مشورہ استعمال نہ کریں

– یہ دوا صرف متبادل علاج ہے، کسی بیماری کا مکمل علاج نہیں


🔸 6. تشہیری جملے


🌿 خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ

🌼 ہر دن صحت، ہر دن شفا

💚 ۱۰۰٪ قدرتی | بغیر کیمیکل | بغیر سائیڈ ایفیکٹس

texas vs florida mark sanchez penn state vs ucla

Author



✍️ Written by **Zunish** – Urdu suspense aur love stories likhne ka shauq rakhti hain.




---

Tags

Post a Comment

0 Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!
glt;/body>